سعودی عرب نے کرونا وائرس کے باعث معطل ہونے والے عمرہ پروگرام کو زائرین کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ ’’ان کا ملک حفظان صحت کے ایس او پیز کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے‘‘۔









