صرف ایک کپ چائے بنانے پر لاکھوں مائیکرو پلاسٹک ذرات پانی میں شامل ہو سکتے ہیں
کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بیگ خاص طور پر نائلون یا پولی پروپلین والے ٹی بیگ چائے بنانے کے دوران پانی میں مائیکرو پلاسٹک اور نینو پلاسٹک کے ذرات چھوڑتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved