نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات دیتےہوئے کہا کہ پون پتر ہنومان کی زندگی ہمیں بحران کا سامنا کرنے اور اس سے نکلنے کی تحریک دیتی ہے۔
مسٹر مودی نےٹوئیٹ کرکےکہا کہ ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو بہت بہت مباک باد۔ عقیدت، طاقت لگن اور نظم وضبط کی علامت پون پتر کی زندگی ہمیں ہر بحران کا سامنا کرنے اور اس پر قابو پانے کی تحریک دیتی ہے۔