نئی دہلی ، 31 اکتوبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز والمیکی جینتی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سماجی ہم آہنگی ، مساوات اور انصاف پر مبنی ان کے مثالی نظریات ہمیشہ ہی شہریوں کو ترغیب دیتے رہیں گے۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا’’آپ سب کو والمیکی جینتی کی بہت بہت مبارکباد۔ سماجی ہم آہنگی ، مساوات اور انصاف پر مبنی ان کے مثالی نظریات ہمیشہ ہی شہریوں کو ترغیب د یتے رہیں گے‘‘۔