جیل میں بند گینگسٹر سے سیاستداں بنے مختار انصاری کی موت نے تنازعہ کو جنم دیا جب ان کے بیٹے نے دعویٰ کیا کہ سابق ایم ایل اے کو جیل میں “نرم زہر” دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved