چاروں طرف سے گھر جانے کے بعد فرارہونے کی کوشش میں اسلحہ اسمگلر کی گاڑی ڈیوائڈر سے ٹکراگئی۔ڈیوائڈر سے گاڑی ٹکرانے کے بعد اسلحہ اسمگلر گاڑی کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران پولس نے اس میں سے ایک پستول برآمد کی جبکہ دوسری گاڑی میں آگے ہوٹل مالک کو پولس نے حراست میں لے لیا۔ اسلحہ اسمگلر کی گاڑی میں ہوٹل مالک کی شادی کا کارڈ پڑاہواتھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved