بارہ بنکی : گینگسٹر سمیت لوٹ ، چوری جیسی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمین کو صفدر گنج پولیس نے غیر قانونی اسلحہ و چوری کی موٹر سائیکل کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ پولیس لائن جلسہ گاہ میں ایس پی عبدالحمید نے پریس کانفرنس کے دوران اس کا انکشاف کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved