الہ آباد : دوماہ کے دوران ضلع کے مختلف پٹرول پمپوں پر قتل اور لوٹ کی وارداتوں کو انجام دینے والے شاطر مجرمین کو کرائم برانچ اور مقامی پولیس کی مدد سے سوراوں تھانہ علاقہ کے تحت چاند پور تراہا گاؤں مٹیارا کے قریب سے موٹرسائیکل پر سوار تین مجرمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved