وارسا، 21 دسمبر (یو این آئی) پولینڈ کے وزیر ثقافت نے میڈیا کے تین سرکاری اداروں کے سربراہان کو برطرف کر دیا ہے۔
برطرفی کا یہ قدم ملک کے پارلیمانی انتخابات کے بعد لاء اینڈ جسٹس پارٹی (پی آئی ایس) کی ڈونلڈ ٹسک کی قیادت میں نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد اٹھایا گیا ہے۔









