پریاگ راج: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل گرم سیاسی پارے کے درمیان منگل کو کانگریس کے ایک کارکن نے بی جے پی رکن پارلیمان ورن گاندھی کی سونیا گاندھی کی تصویر کے ساتھ کانگریس میں ان کے استقبال کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے ۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved