پرتاپ گڑھ:16جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں آج دوپہر تھانہ علاقے کے کندھئی کےپپری کھالسا گاوں میں بائیک و سائیکل میں آمنے سامنے کی ہوئی ٹکر میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور دو افراد کی شدید طور سے زخمی ہوگئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved