پرتاپ گڑھ، 27 فروری ؛ اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج پنکج کمار شری واستوا کی عدالت نے نابالغہ سے چھیڑ خانی معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کو تین سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
استغاثہ کے بموجب متاثرہ کی والدہ نے تھانہ مانکپور میں شکایت دے کر الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی 22/ مارچ 2014 کے روز شام 4 بجے گھاس کاٹنے گئی تھی ،جہاں شیوپال نے بری نیت کے سبب اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ خانی کرنے لگا ۔
عدالت نے ملزم شیوپال کو تین سال قید و ایک ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
ایک نظر ادھر بھی
اترپردیش کی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ یوگی نے راہل اور پرینکا کا نام لئے بغیر کیا سخت حملہ
خودکفیل یوپی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گا بجٹ:یوگی