پریاگ راج: اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے سول لائنس واقع ایک مشہور ہوٹل میں 12مئی کوسگائی تقریب سے بیش قیمتی زیورات اور نقدی سے بھرے بیگ کی چوری کرنے والے ایک بین ریاستی گروہ کے پانچ اراکین کو پولیس نے منگل کو گرفتار کرلیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved