لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے لئے تین مارچ کو ہونے والی ووٹنگ کے ساتھ پانچویں مرحلے میں ضلع پریاگ راج کی ہنڈیا اسمبلی حلقے میں ہوچکی ووٹنگ کے بعد ایک پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔
چیف الیکشن افسر اجئے کمار شکلا نے منگل کو بتایا کہ 258۔
ہنڈیا اسمبلی حلقے کے پولنگ بوتھ نمبر 311 پرائمری اسکول مانکپور ہنڈیا پر 27فروری کو ہوئی ووٹنگ کے بعد کنہی وجوہات سے ضرورت دستاویزات کے غائب ہوجانے کی وجہ سے متعلقہ پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔