آتشی کے مطابق، ان کے معتبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دہلی میں منتخب حکومت کے خلاف سازش رچی جا رہی ہے۔ اب دہلی حکومت کو بھی میٹنگ میں شرکت کا موقع نہیں مل رہا ہے۔ آتشی نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ وبھو کمار کے خلاف 20 سال پہلے کے معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔









