ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
لوک سبھا ایم پی مہوا موئترا نے خفیہ طور پر شادی کرلی
سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل
ریلوے کی فرضی بُکنگ پر سخت کارروائی – صرف آدھار سے تصدیق شدہ صارفین کو ملے گا ’تتکال ٹکٹ‘
ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی
اقوام متحدہ، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی، چین کی تنقید
وزیر اعظم کو اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ پہلگام حملے کے دہشت گرد اب بھی فرار ہیں: کانگریس
امریکی صدر کے گھر کی دیوار پھلانگ کر 23 سالہ نوجوان ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کو پرپوز کرنا چاہتا تھا
عالمی یوم ماحولیات | صدر مرمو کا پیغام، اجتماعی کوششیں آنے والی نسلوں کے لیے زمین کو سرسبز بنا سکتی ہیں
بینک فراڈ کیس: دہلی، یوپی، ہریانہ میں ای ڈی کے چھاپے
ڈائبٹیز کنٹرول نہ کیا تو ہارٹ اٹیک کا خطرہ، ڈاکٹرز نے کیا خبردار
Home
Highlighted News
غزہ کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں
غزہ کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں
Posted By:
Admin
on:
April 11, 2025
Print
Email
غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کے لیے شام میں ترکیہ کی سرحد کے قریب خیمہ بستیوں کی بحالی جاری ہے۔
یہ خیمہ بستیاں جنگ کے دوران شام کے شمالی سرحدی علاقے میں قائم کی گئی تھیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں
غزہ کے شہریوں کو بسانے کے منصوبے پر قطر اور ترکیہ شامی حکومت سے رابطے میں ہے.
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کو بسانے کے منصوبے کی نگرانی ترکیہ کے 2 ادارے کر رہے ہیں۔
ان دونوں اداروں نے منصوبے کی تردید یا تصدیق سے انکار کیا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
اسرائیلی فوجی حملوں سے شام کی نازک سیاسی منتقلی کو خطرہ
Next
ایودھیا کے گیسٹ ہاؤس میں نہانے والی خاتون کی فحش ویڈیو بنانے والا گرفتار
About the author
Admin
Related Articles
لوک سبھا ایم پی مہوا موئترا نے خفیہ طور پر شادی کرلی
June 05, 2025
سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل
June 05, 2025
ریلوے کی فرضی بُکنگ پر سخت کارروائی – صرف آدھار سے تصدیق شدہ صارفین کو ملے گا ’تتکال ٹکٹ‘
June 05, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved