برطانوی کمپنی نے کئی سال تک خوش نما اور تازہ رہنے والے گلاب تیار کرلیے، لیکن اس گلاب کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی۔مہکتے ہوئے خوش رنگ پھول کسے اچھے نہیں لگتے، ان کی بھینی بھینی خوشبو اپنے قریب رہنے والے افراد کو معطر کردیتی ہے لیکن گلاب کے پھولوں کی الگ ہی بات ہوتی ہے لیکن دبئی میں ایسے پھول کاشت کیے گئے ہیں جو کئی برس تک تروتازہ رہیں گے لیکن ان کی قیمت ہزاروں ڈالرز میں وصول کی جاتی ہے۔









