نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے طور پر بدھ کے روز ویکسین لگایا موصولہ اطلاع کے مطابق ، مسٹر کووند نے دہلی کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں کورونا ویکسین لگایا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved