متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فتویٰ کونسل کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ بن بیاہ کو وزیر کے عہدے کے ساتھ کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے جبکہ کونسل میں دیگر 8 افراد بھی شامل ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved