سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب کو چرایا گیا اور بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی جس کی وجہ سے میں ہار گیا تاہم اگلی بار شکست دینے کا فیصلہ کرسکتا ہوں۔









