پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے صدر گوتم پال نے اس سال کے ٹی ای ٹی امتحان کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ٹی ای ٹی امتحان 10 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بدھ کو ہی بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیاگیاہے ۔
گزشتہ سال ٹی ای ٹی کا امتحان 11 دسمبر کو منعقد ہوا تھا ۔









