انڈونیشیا میں زلزلہ سے جانی اور مالی نقصان پر وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا ’’انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس ہے۔ متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے گہری تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں انڈونیشیا کے ساتھ کھڑا ہے۔‘‘
"Saddened by the loss of lives and damage to property from the earthquake in Indonesia. Deepest condolences to the victims and their families. Wish a speedy recovery to the injured. India stands with Indonesia in this hour of grief," tweets PM Narendra Modi.
(File photo) pic.twitter.com/2Qv2nS4rCn
— ANI (@ANI) November 22, 2022