وزیر اعظم مودی نے آسام کے وزیر اعلیٰ سے بات کرکے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا
نئی دہلی ، 31 اگست؛ وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت وشوا سرما سے بات کی اور مرکز سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔









