وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ اس دوران وہ کواڈ رہنماؤں کی چوٹی کانفرنس میں حصہ لیں گے۔ مودی وہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مستقبل کی چوٹی کانفرنس’ سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی غیر مقیم ہندوستانیوں سے بات چیت بھی کریں گے۔









