نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں. پی ایم نریندر مودی کی ڈگری پر جاری تنازعہ میں اب ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔
مودی کا دعوی ہے کہ انہوں نے سال 1978 میں دہلی یونیورسٹی کے اسکول آف اوپن لرننگ (ایس او ایل) سے گریجویشن کیا ہے لیکن ایس او ایل نے جواب دیا ہے کہ اس کے پاس اس سال سے متعلق کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ ایک آر ٹی آئی کے جواب میں یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ یہ اعداد و شمار ہمارے پاس موجود نہیں ہیں۔
Pages: 1 2