یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ وہ صرف ایک سال پہلے کا ہی ڈیٹا اپنے پاس رکھتی ہے۔ آر ٹی آئی میں سال 1978 میں بی اے کرنے والے تمام طلباء و طالبات کا ریکارڈ مانگا گیا تھا۔
سینٹرل پبلک انفارمیشن آفیسر (سی پی آئی او) میناکشی سہائے کے مطابق، یونیورسٹی کے ڈین (امتحان)، او ایس ڈی (امتحان) اور جوائنٹ رجسٹرار (ڈگری) سے حاصل معلومات کے مطابق یونیورسٹی میں پڑھائی کرنے والے طالب علم کی معلومات ایک نجی معلومات ہے، جسے عوامی نہیں کیا جا سکتا۔ یہ معلومات صرف متعلقہ طالب علم کو ہی دی جا سکتی ہے۔ اس طرح کی معلومات کا کسی عوامی مفاد کی سرگرمی سے تعلق نہیں ہے۔ اسے قانون کی دفعہ 8 (1) (جے) کے تحت چھوٹ حاصل ہے۔
Pages: 1 2