نئی دہلی، 09 جولائی(یواین آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کانپور قتل عام کی جانچ میں حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے معاملے کی مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved