کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی اور رابرٹ واڈرا کے بیٹے ریحان نے اویوابیگ سے منگنی کر لی ہے۔ اس خبر کا اعلان انہوں نے خود ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا۔ دونوں نے 29 دسمبر 2025 کو منگنی کی تھی جس کی تفصیلات اب سامنے آگئی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved