لکھنؤ : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آکسیجن ٹینکر بھیجوایا ہے جو بدھ کو لکھنؤ کے میدانتا اسپتال پہنچا۔
یہ ٹینکر چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سےبھیجا گیا تھا۔
اترپردیش میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے بہت سے ضلعوں کے اسپتالوں میں آکسیجن نہ ملنے کی اطلاعات ہیں۔