لکھنؤ: لکھیم پور کھیری معاملے میں مرکزی مملکتی وزیر برائے داخلی امور اجئے مشرا ٹینی کی برخواستگی کے مطالبے کے ساتھ کانگریس کے ملک گیر دھرنا مظاہرہ کے تحت پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پیر کو یہاں گاندھی پرتما پہنچ کر ‘مون’ خاموش رہ کر دھرنا دیا۔