امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جامعات اور کالجز میں مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جامعات میں مظاہروں کے دوران گرفتار طلبا کی تعداد 2300 سے زائد ہوگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved