افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں ہزاروں کی تعداد میں حریت پسندوں نے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت کی اور امریکا و اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔









