چنئی : اپنے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے بعد ، کپتان لوکیش راہل کے ناقابل شکست 60 رنز اور کرس گیل کے ناقابل شکست 43 رنز نے جمعہ کو آئی پی ایل میچ میں پنجاب کنگز نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved