چنڈی گڑھ : پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے اتوار کو مطالبہ کیا کہ جس طرح دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے فصل کے نقصان کے لئے 50 ہزار روپے فی ہیکٹر معاوضہ کا اعلان کیا تھا، پنجاب حکومت بھی ویساہی کرے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved