بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کو چیزوں کے نام سکھانے کے لئےالگ اور پیار بھر انداز اپنایا جس کی ویڈیو مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو کھیل کھیل میں مختلف چیزوں کے نام سکھانے کے لئے کمرے میں کھلونوں سے ایک سپر اسٹور کا ماحول بنایا جس میں وہ خریدار بنیں۔









