روس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روس کی تیار کردہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین، جسے ’اسپوٹنک وی‘ کا نام دیا گیا ہے، دیگر ممالک کو دینے کی آفر کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved