اوڈینسے، 22 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے آخری دو اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو اور سمیر ورما کو جمعہ کے روز کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس سے ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا چیلنج ختم ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved