مجلس علماء ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جاہل اور مفسد شخص ہندوستان کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ارہاہے ا س کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔قرآن مجید ناقابل تحریف کتاب ہے جو اس کتاب میں تحریف کا مطالبہ کرے وہ مرتد اور اسلام سے خارج ہے۔ اس لئے اس کے بیانات اور مطالبات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں۔









