رائے بریلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی آج اپنے پارلیمانی علاقے رایبرلی کے دورے پر رہیں گے۔ اس دوران راہل گاندھی کئی اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور عوام سے ملاقات کریں گے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved