رامپور: اترپردیش کے ضلع رامپور میں پولیس نے ہائی پروفائل لوگوں سے لڑکی کی پروفائل بنا کر فیس بک پر دوستی کر لڑکی کے ساتھ مل کر فحش ویڈیو بناکر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر روپئے وصول کرنے والے گروہ کے تین اراکین کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved