سری نگر،30 مارچ (یو این آئی(جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے سُر ٹینگ رعناواری علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران پولیس نے 2 مقامی جنگجووں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج کے مطابق ایک مہلوک جنگجو کے قبضے سے میڈیا کا شناختی کارڈ برآمد ہوا ۔









