میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کے پاس کئی نئی اور جدید گاڑیاں ہیں جنہیں وہ مختلف مواقع پر استعمال بھی کرتے ہیں۔حال ہی میں انہیں نئی چمچماتی مہنگی ترین گاڑی میں ایئرپورٹ آتے دیکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جس گاڑی میں اداکار ایئرپورٹ پہنچے اس کی مالیت 3 کروڑ روپے ہے۔









