یاد رہے کہ تین طلاق کو لے کر سہارنپور کی عطیہ صابری نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی. ان کے شوہر نے انہیں تین بار طلاق بول کر طلاق دے دی تھی۔ جس کے بعد وہ سپریم کورٹ چلی گئی تھیں. منگل کو اس معاملے میں سپریم کورٹ کی بنچ نے تین طلاق پر چھ ماہ کے لئے روک لگائے جانے کا حکم دیا ہے.Copyright Dailyaag - All Rights Reserved