ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ریئلٹی شو “ہنرباز – دیش کی شان” کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کررہی ہیں۔
پرینیتی چوپڑا ‘ہنرباز – دیش کی شان’ میں متھن چکرورتی اور کرن جوہر کے ساتھ جج کے طور پر نظر آئیں گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved