طویل ترین مزاح سے بھرپور سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں جیٹھا لال کے برادرِ نسبتی سندر لال کا کردار ادا کرنے والے میور وکانی نے جو دیا بین کا اہم کردار ادا کرنے والی دیشا وکانی کے حقیقی زندگی میں بھی بھائی ہیں، انہوں نے اپنی ہمشیرہ کے ڈرامہ سیریل میں واپس نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔








