اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نےکہاہےکہ دنیا بھرمیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کساد بازاری میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے لاکھوں بچوں کی موت ہوسکتی ہے، انہوں نے دنیا بھر کے رہنماؤں اور اہل خانہ سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved