نئی دہلی: دہلی پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ لال قلعہ کے قریب ہوئے دھماکہ میں استعمال ہوئی کار کو ڈرائیو کرنے والے مشتبہ شخص کا مبینہ طور پر فرید آباد دہشت گردی ماڈیول سے لنک تھا جہاں سے حال ہی میں 360 کلو گرام ‘امونیم نائٹریٹ’ کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کیا گیا تھا۔









