واشنگٹن ، 5 اکتوبر (ژنہوا) امریکہ کی دوسری بڑی سنیما تھیٹر کمپنی ’ریگل سنیما‘ کورونا وائرس سے ہونے والے مالی نقصان کی وجہ سے امریکہ کے تمام 543 تھیٹر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کمپنی نے پیر کے روز جاری اپنے بیان میں اس کی اطلاع دی۔ریگل برطانوی پیرنٹ کمپنی سنے ورلڈ ہے۔