واشنگٹن، 8 دسمبر ؛امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو 650 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکی سینیٹ نے منگل کی رات اس تجویز کو 30 کے مقابلے 67 ووٹوں سے خارج کر دیا۔
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت میں 280 درمیانی فاصلے تک ہوا سے ہوا میں مار کرنے والی میزائلیں شامل ہیں جن کا استعمال دھماکہ خیز مواد سے لیس ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لئے کیا جاتا ہے۔