ریلائنس جیو نے اپنے پیمنٹ بینک کا کام شروع کر دیا ہے۔ریزرو بینک نے کا شروع ہونے ک ولیکر پریس رلیز جاری کی ہے۔آر بی آئی نے کہا کہ جیو پیمنٹ بینک کا 3اپریل 2018 سے آپریشن شروع ہو گیا ہے۔بتادیں کہ آر بی آئی نے 19 اگست 2015 کو جیو سمیت11کمپنیوں کو پیمنٹ بینک کا لائسنس دیا تھا۔
آر بی آئی نے کہا کہ جیو پیمنٹ بینک ،ریلائنس انڈسٹریز لمٹیڈ (آر آئی ایل)اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا جوائنٹ وینچر ہے۔اس میں آئی ایل کی 70فیصدی حصہ داری ہے۔
کا پیمنٹ بینک شروع ، گھر بیٹھے ملیں گے یہ فائدے Reliance Jio
ملیں گے یہ فائدے
پیمنٹ بینک میں کوئی بھی سیونگ اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے۔
اس اکاؤنٹ میں ایک لاکھ روپئے تک جمع کر نے کی سہولیت ہے۔
پیمنٹ بینک ڈیبٹ کارڈ نبھی جاری کر سکتا ہے۔
پیمنٹ بینک کے پاس کسٹمر کو عمومی فائنینشیل جیسے میچوئل فنڈ اور انشیو رینس پروڈکٹس دینے کا بھی آپشن ہوگا۔
کاروباریوں کو بھی حاصل ہوگا فائدہ
چھوٹے کاروباریوں کیلئے بھی یہ خاصہ فائدہ مند ہوگا
اس کے تحت 5۔6ملازمین والے بزنیس کیلئے پیمنٹ میں سیلری اکاؤنٹ بھی کھلوایا جا سکتا ہے۔
پیمنٹ بینک سے موبائل کے ذریعے بینکنگ کافی آسان ہوگی اور اس کیلئے بینکوں کے چکر لگانے سے نجات ملے بھی گی۔
اس کی اپنی کچھ حدیں ہیں جو اسے عمومی جنرل بینکنگ سے الگ بناتی ہے۔
ایسے کھول سکتے ہیں اکاؤنٹ
سب سے پہلے جیو پیمنٹ کا ایپ اسٹال کریں اور جیو نمبر کے ساتھ سائن ان کریں
فکس جگہ پر اپنا آدھار نمبر درج کریں اور اپنے آدھار کارڈ کو لنک کریں۔
اگر ڈیبٹ کارڈ،اےٹی ایم کارڈ کی ضرورت ہو تو ایڈریس اپڈیٹ کریں۔
پیمنٹ بینک اکاؤنٹ کیلئے کسٹمر ایکزکٹیو پہچان کے فزیکل ویریفکیشن اور انگوٹھے کے نشان یونی ای کے وائی سی کیلئے آپ کے گھر پر آئیں گے۔
آپ جیو پیمنٹ بینک کے آرتھرائز سینٹر پر جاکر بھی ویریفکیشن کرا سکتے ہیں۔